كويت مختلف زبانوں میں ايك لاكھ سے زائد تراجم قرآن كريم شائع كر رہا ہے

IQNA

كويت مختلف زبانوں میں ايك لاكھ سے زائد تراجم قرآن كريم شائع كر رہا ہے

14:20 - January 06, 2010
خبر کا کوڈ: 1869656
بين الاقوامی گروپ: كويت "اسلام سے آگاہی" نامی كمیٹی كے تبليغی امور كے انچارج كے مشير "جمال الشطی" نےپوری دنيا كے تازہ مسلمانوں اور مسلمان اقليتوں كے درميان مختلف زبانوں میں ايك لاكھ سے زائد تراجم قرآن كريم تقسيم كرنے كی خبر دی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويتی روزنامہ "الرای" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "جمال الشطی" نے اس بارے میں كہا ہے كہ اسلام سے آگاہی نامی كمیٹی نےہندی، فلپائنی، سيلانی، نپالی، ہالينڈی، فرانسيسی، جرمنی، بوسنيانی، آلبانوی اور انگريزی زبان میں تراجم قرآن كريم شائع كرنے كا فيصلہ كيا ہے۔
518911

نظرات بینندگان
captcha