ملائيشيا كے عيسائی جريدے میں لفظ جلالہ "اللہ" كے لكھنے كی حمايت ايك جنجالی مسئلہ بن گيا ہے

IQNA

ملائيشيا كے عيسائی جريدے میں لفظ جلالہ "اللہ" كے لكھنے كی حمايت ايك جنجالی مسئلہ بن گيا ہے

17:56 - January 07, 2010
خبر کا کوڈ: 1869916
بين الاقوامی گروپ: ملائيشيا كی اعلی عدالت كے اس ملك كے ہفتہ وار عيسائی جريدے میں لفظ جلالہ "اللہ" سے استفادہ كرنے پر مبنی اجازت ايك جنجالی مسئلہ بن گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جنوب مشرقی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق ملائيشيا كی عدالت عظمی نے گزشتہ ہفتے كيا تھا كہ كيتھولك عيسائی جريدے كو لفظ "اللہ" استفادہ كرنے كی اجازت ہے اور اس اجازت كو ملائيشيا كے آئين كے مطابق قرار ديتے ہوئے كہا تھا كہ
ملائيشيا كی عدالت عظمی كے حج نے اس بارے میں كہا تھا كہ اسلام، ملائيشيا كا سركاری دين ہے اور لفظ اللہ سے استفادہ كو مسلمانوں میں منحصر نہیں كيا جا سكتا ہے۔ جج نے مزيد كہا كہ لفظ جلالہ فقط اسلام كے ساتھ مختص نہیں ہے اور ملائيشيا كی عدالت عظمی كے حكم كے مطابق ملائيشيا كی وزارت داخلہ كی جانب سے اس لفظ جلالہ سے استفادہ پر پابندی غير قانونی ہے۔
ياد رہے كہ ملائيشيا كی كئی مختلف اسلامی پارٹيوں اور جماعتوں نے اس مسئلہ كی مخالفت كی ہے اور یہ ملائيشيا كا ايك جنجالی مسئلہ بنا ہوا ہے اور ملائيشيا كی حزب اسلامی كے سربراہ "سيد حسن سيد علی" نے كہا ہے كہ میں اپنے ۵۰ افراد كے ساتھ مل كر كوالالمپور كی مركزی مسجد كے سامنے مظاہرہ كرنے كے لئے آمادہ ہوں۔
518861

نظرات بینندگان
captcha