بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے ثقافتی چينل "الفجر" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ہالينڈ كے شہر لاھہ كے الكوثر ثقافتی انسٹیٹيوٹ كی انفارميشن كمیٹی نے اپنے ايك بيانیے میں كہا ہے كہ شيعوں كے چوتھے امام حضرت زين العابدين علیہ السلام كی شہادت كی مناسبت سے ۱۰ جنوری كو اس انسٹیٹيوٹ میں ايك پروگرام منعقد ہو رہا ہے۔
اس بيانیےمیں مكتب اہل بيت علیہ السلام كے چاہنے والوں سے اس پروگرام میں بھرپور شركت كرنے كی دعوت دی گئی ہے۔
520135