بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے SunniForum سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ لندن كے اسلامی مطالعاتی سنٹر كی كوششوں سے منعقد ہونے والی اس تعليمی وركشاپ میں لندن كے مختلف اداروں اور آرگنائزيشنز میں مشغول مسلمان افراد شركت كریں گے۔
اس تعليمی وركشاپ كا مقصد زندگی اور كام كے امور میں مزيد كاميابی كی غرض سے مسلمانوں كو ٹائم مينجمنٹ كی تعليم دينا ہے كہ وہ كسی طرح اپنے فراغت كے اوقات سے بہتر سے بہتر استفادہ كر سكے۔
520309