لندن میں مسلمانوں سے مخصوص ٹائم مينجمنٹ نامی تعليمی وركشاپ كا انعقاد

IQNA

لندن میں مسلمانوں سے مخصوص ٹائم مينجمنٹ نامی تعليمی وركشاپ كا انعقاد

12:24 - January 09, 2010
خبر کا کوڈ: 1870436
بين الاقوامی گروپ: لندن كے اسلامی مطالعاتی سنٹر میں ۹ جنوری كو مسلمانوں سے مخصوص ٹائم مينجمنٹ نامی تعليمی وركشاپ كا آغاز ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے SunniForum سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ لندن كے اسلامی مطالعاتی سنٹر كی كوششوں سے منعقد ہونے والی اس تعليمی وركشاپ میں لندن كے مختلف اداروں اور آرگنائزيشنز میں مشغول مسلمان افراد شركت كریں گے۔
اس تعليمی وركشاپ كا مقصد زندگی اور كام كے امور میں مزيد كاميابی كی غرض سے مسلمانوں كو ٹائم مينجمنٹ كی تعليم دينا ہے كہ وہ كسی طرح اپنے فراغت كے اوقات سے بہتر سے بہتر استفادہ كر سكے۔
520309

نظرات بینندگان
captcha