بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس كورس میں شركت كرنے والے شائقين ترجمہ آيات اور عربی زبان كے قواعد كے ساتھ ساتھ قرائت قرآن كريم كے اصولوں سے آگاہی حاصل كریں گے۔
اس تعليمی كورس میں "پور علی زادہ" تدريس فرائض انجام دیں گے۔
520565