بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق محرم الحرام كی مناسبت سے مذكورہ ہفتہ وار جريدے میں "مجتبی برزآبادی فراہانی" كے تحرير كردہ "فارسی شعر میں عاشورا" نامی مقالے كو شائع كيا گيا ہے۔
اس مقالے كا دوسرا حصہ جريدے كے بعد والے شمارے میں شائع كيا جائے گا۔
520638