بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سعودی روزنامہ "الاقتصادیۃ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سعودی عرب كے وزير اوقاف ومذہبی امور "صالح بن عبدالعزيز آل شيخ" نے اس سلسلے میں كہا ہے كہ یہ بين الاقوامی اجتماع مدينہ منورہ كے "ملك فہد" نامی قرآنی سنٹر كی كوششوں اور سعودی وزارت اوقاف ومذہبی امور كے تعاون سے منعقد ہو رہا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ دنيا كے بعض نامور قرآنی خطاط اور عثمانی رسم الخط كے شائقين اس اجتماع میں شركت كر رہے ہیں۔
521163