كتاب "تحرير الوسيلہ" كی تركی استنبولی زبان میں اشاعت

IQNA

كتاب "تحرير الوسيلہ" كی تركی استنبولی زبان میں اشاعت

14:54 - January 12, 2010
خبر کا کوڈ: 1872105
فن وثقافت گروپ: استنبول میں ايرانی قونصلیٹ خانے كے ثقافتی شعبہ اور حضرت امام خمينی(رح) كی تاليفات كی اشاعت كے انسٹیٹيوٹ كے تعاون سے امام راحل(رح) كی تاليف كتاب "تحرير الوسيلہ" كی پہلی جلد تركی زبان میں شائع ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق "عبداللہ اون الان" نے اس كتاب كا تركی زبان میں ترجمہ كيا ہے اور احسان پبليكيشنز نے اسے شائع كيا ہے جو ۴۵۱ صفحات پر مشتمل ہے۔
اسی طرح اس كتاب كی دوسری جلد كا ترجمہ بھی عنقريب شائع ہوكر منظر عام پر آ جائے گا۔
522110

نظرات بینندگان
captcha