فرانس میں "موجودہ فرانس میں اسلام كے بارے میں لوگوں كے ذہنوں كو شفاف كرنے كے طريقوں" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

فرانس میں "موجودہ فرانس میں اسلام كے بارے میں لوگوں كے ذہنوں كو شفاف كرنے كے طريقوں" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

15:01 - January 12, 2010
خبر کا کوڈ: 1872114
بين الاقوامی گروپ: فرانس كے مسلمان طلباء كی انجمن اور مسلمانوں كی انجمن سين سينٹ ڈينيس كی كوششوں سے اس ملك كے شہر "پينٹن" میں ۱۶ جنوری كو "موجودہ فرانس میں اسلام كے بارے میں لوگوں كے ذہنوں كو صاف كرنے كے طريقوں" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "umma-united" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "بارڈكس" مسجد كے امام جماعت اور تھيالوجی كے استاد "طارق اوبرو" اس سيمينار سے خطاب كریں گے۔
وہ مغربی معاشرے میں اسلام كے بارے میں مثبت ذہنيت ايجاد كرنے میں مسلمانوں كے كردار، اسلام سے خوفزدہ كرنے كا مقابلہ، مغربی معاشرے میں مسلمانوں كا ضم ہو جانا اور فرانس كے سياسی اور سماجی مسائل میں مسلمانوں كی شركت كے بارے میں تقرير كریں گے۔
521990

نظرات بینندگان
captcha