بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "istitut-imem" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس تعليمی نشست میں اسلام كے فقہی اصول، قوانين اور اسلامی معاشرے كے روزہ مرہ كے مسائل میں ان سے استفادہ كرنے كی كيفيت كے بارے میں بحث وگفتگو كی جائے گی۔
مدينہ منورہ كی يونيورسٹی كے عربی زبان كے فارغ تحصيل "عبدالحكيم بوساندل"اس تعليمی نشست میں خطاب كرتے ہوئے اسلامی فقہ كی وضاحت كریں گے۔
522078