بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق دعا پڑھنے كے اس تعليمی كورس كا مقصد، اس كورس كے شركاء كو ادعیہ كے متون، دعا كی مناسب آواز اور اسی طرح مجالس میں دعاؤں كے پڑھنے كے طريقوں كے بارے میں آگاہ كرنا ہے۔
اس تعليمی كورس میں حرم مطہر حضرت معصومہ(س) میں دعا پڑھنے والے "محمدپور" طلباء كو دعا كے پڑھنے كے طريقے سكھائیں گے۔
یہ كورس ہر ہفتہ كو ہفتہ اور بدھ كے دن منعقد ہو گا۔
522628