عراق كے مذہبی اختلافات كے پيچھے سعودی عرب كا ہاتھ ہے

IQNA

عراق كے مذہبی اختلافات كے پيچھے سعودی عرب كا ہاتھ ہے

14:20 - January 13, 2010
خبر کا کوڈ: 1872611
بين الاقوامی گروپ: جنوب عراق كے علمائے اہل سنت كے سربراہ "عبدالوھاب خالد الملا" نے كہا ہے كہ عراق كے مذہبی اختلاات كے پيچھے سعودی عرب كا ہاتھ ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "اباء" كے حوالے سےنقل كی اہے كہ عبدالوہاب خالد الملا نے ۱۱ جنوری كو سٹلائٹ چينل العالم سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ اس بارے میں كہا ہے كہ سعودی حكومت عراق میں مذہبی منافرت اور اختلافات كو پھيلانے میں كسی كوشش سے دريغ نہیں كرتی۔
انہوں نےمزيد كہا كہ سعودی عرب كی كوشش ہے كہ صدام حسين كی حكومت كی تباہی كے بعد عراق كے سياسی سكون اور سمجھوتے كو تباہ كرے۔
ياد رہےكہ ۸ جنوری بروز جمعہ كو عراق كےشہر بصرہ كے شيعہ اور اہل سنت نے آيت اللہ سيستانی كی اہانت كی مذمت اور دشمنوں كی سازشوں كو ناكام بنانے كے لئےعبدالوہاب خالد الملا كی امامت میں نماز جمعہ ادا كی ہے۔
522343

نظرات بینندگان
captcha