"حديث مقاومت" نامی فيسٹيول میں "آدام شاپيرو" اور "رھاد دسائی" خصوصی مہمان

IQNA

"حديث مقاومت" نامی فيسٹيول میں "آدام شاپيرو" اور "رھاد دسائی" خصوصی مہمان

14:19 - January 13, 2010
خبر کا کوڈ: 1872614
فن گروپ: بيروت میں "حديث مقاومت" نامی دوسرے بين الاقوامی فلمی فيسٹيول میں دنيا كے دو معروف دستاويزی فلمیں بنانے والے "آدام شاپيرو" اور "رھاد دسائی" خصوصی مہمان ہوں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "حديث مقاومت" نامی بين الاقوامی فلمی فيسٹيول كے تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عراق اور فلسطين پر ناجائز قبضہ كے بارے میں متعدد دستاويزی فلمیں بنانے والے امريكی ڈائريكٹر "آدام شاپيرو" اس فيسٹيول كے خصوصی مہمانوں میں شامل ہیں۔
شاہ پيرو ہومين رائٹس كا ايك متحرك ركن ہے كہ جس نے بہت زيادہ دستاويزی فلمیں بنائی ہیں۔
اس كے علاوہ افريقی "فلمی ڈائريكٹر اور بين الاقوامی فيسٹيول "سرقارہ نانت فرانسہ" كےسربراہ "رھاد رسائی" بھی اس سال فيسٹيول كے دوسرے مہمان خصوصی ہیں اس فلمی بيروت میں منعقد ہونے والے اس فلمی فيسٹيول میں ايرانی اور غير ايرانی دستاويزی فلمیں بنانے والے ہدايتكاروں كی چند فلموں كی نمائش كےساتھ ساتھ تجزیہ وتحليل كی نشستیں بھی منعقد ہوں گی۔
522616
نظرات بینندگان
captcha