بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "islamrf" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ روس كے ايشيائی مسلمانوں كے قائد "نفيق اللہ آشيروف" نے اس مطلب كی وضاحت كرتے ہوئے كہا كہ روس كے حصہ ايشيائی میں مسلمانوں كی كمیٹی نے اس ملك كے ايشيائی علاقوں كے درميان دينی تعليمات كو فروغ دينے میں اپنی سرگرميوں كے سلسلے میں سيبری، اورال اور خاوردور شہروں كے اسلامی مراكز اور مساجد میں ان قرآنی نسخوں كو ارسال كرنے كا فيصلہ كيا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ كويت كے بين الاقوامی اسلامی خيراتی ادارے نے ان نسخوں كی اشاعت اور تقسيم میں مدد كی ہے۔
523800