بوسنيا نے قرآنی كريم كا قديمی نسخہ قطر كو تحفہ كے طور پر ديا ہے

IQNA

بوسنيا نے قرآنی كريم كا قديمی نسخہ قطر كو تحفہ كے طور پر ديا ہے

13:10 - January 16, 2010
خبر کا کوڈ: 1873491
بين الاقوامی گروپ: بوسنيا نے علاقہ، بالكان كے اسلامی معاشرے میں قطر كے خيراتی كاموں كی قدردانی كرتے ہوئے قطری عہديداروں كو بوسنيا كا مصحف فاضل پاشا" نامی قديمی قرآنی نسخہ تحفہ كے طور پر ديا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ علاقہ بالكان نے قطری روزنامہ "الشرق" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ بوسنيا كے مفتی اعظم مصطفی سريج نے قطر كی خيراتی جمعيت كے عہديداروں سے ملاقات كرتے ہوئے اس ملك كے ۱۵۰ سال قبل سے متعلق "مصحف فاضل پاشا" نامی قرآنی نسخہ اور بوسنيا كے شہر "سربرنيتسا" كے مسلمانوں كے توسط سے بُنے ہوئے جائے نماز كو اس جمعيت كے عہدہ كو پيش كيا ہے۔
قطر كی خيراتی جمعيت كے منصوبوں اور پروگراموں كے ادارے كے انچارج "غصام العدوی" نے اس ملاقات میں كہا ہے كہ اس جمعيت نے ۲۰۱۰ء میں بوسنيا میں زيادہ سے زيادہ خيراتی كام كرنے كا فيصلہ كيا ہے۔
523769

نظرات بینندگان
captcha