بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے مصری روزنامہ "الاخبار" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مصر كے وزير اوقاف اور مذہبی امور "محمود حمدی زقزوق" نے اس سلسلے میں كہا ہے كہ اس تخصصی كورس كے انعقاد كا مقصد مبلغين اور ائمہ مساجد كو خطابت كے فن سے سكھانا، دين اسلام كی تعليمات كا تعارف كروانے كی كيفيت سے آگاہ كرنا اور اسلامی تعليمات سے آگاہ كرنے كے لئے ائمہ مساجد اور مبلغين كے جوانوں كے ساتھ برتاؤ كی كيفيت سے آگاہی كرنا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس كے علاوہ اس كورس میں ائمہ مساجد كو انگريزی زبان اور كمپيوٹر كی تعليم بھی دی جائے گی۔
523763