بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے isesco كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ نشست سعودی عرب كے ماحوليات كے انچارج "شاہزادہ تركی بن ناصر بن عبدالعزيز آل سعود" اور اسلامی ممالك كے وزراء ماحوليات كے تيسرے سيمينار كے سربراہ كی نگرانی میں منعقد ہو رہی ہے۔
اس سيمينار میں اسلامی ممالك میں ماحوليات كی كيفيت اور اس خدا دادی نعمتوں كو نابود كرنے كا مقابلہ كرنے كے طريقوں كے بارے میں بحث و گفتگو كی جائے گی۔
523735