جرمنی میں كتاب "اسلام برائے كودكان" كی اشاعت

IQNA

جرمنی میں كتاب "اسلام برائے كودكان" كی اشاعت

12:48 - January 19, 2010
خبر کا کوڈ: 1875047
فن وثقافت گروپ: آنيس حمادہ" كی تاليف كتاب "اسلام برائے كودكان" جرمن زبان میں شائع ہوئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق "آنيس حمادہ" نے اس كتاب میں بچوں اور جوانوں كے لئے سادہ اور عام فہم زبان میں اسلامی معارف اور ثقافت كی وضاحت كی ہے اور اسلامی عقائد اور قرآن كريم كے بارے میں مطالب تحرير كیے ہیں۔
اسی طرح مولف نے اس كتاب كے ايك حصہ میں عربی زبان كی تعليم كو دنيا كے مسلمانوں كے درميان تعلق قائم كرنے كا سبب كے عنوان سے مطالب تحرير كیے ہیں۔
یہ كتاب ۱۲ سال سے اوپر اور ايسے جوانوں كے لئے جو آسان زبان میں اسلام كی شناخت كی جستجو میں ہیں۔
525370
نظرات بینندگان
captcha