بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "ummid" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ بمبئی كی جمعيت اہل حديث كے سربراہ "عبدالسلام سلفی" اور ہندوستان كی اہانت مہارا شٹر كی جمعيت اہل حديث كے سربراہ نے كہا ہے كہ بمبئی كے حج وزيارت سنٹر میں اس سيمينار كے دوران مرہٹی زبان كے قرآنی ترجمے كی رونمائی ہو گی۔
محمد قاسم نے كتاب "احسن البيان" سے استفادہ كرتے ہوئے مرہٹی زبان میں قرآن كريم كا ترجمہ كيا ہے اور اسے مہاراشٹر كی جمعيت اہل حديث نے شائع كيا ہے۔
525504