بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق اس فيسٹيول میں بہت سے تعليمی انسٹیٹيوٹز اور نبطیہ شہر كے مختلف علاقوں اور دیہاتوں سے ۵۰۰ افراد نے شركت كی ہے۔
ايكنا كی رپورٹ كے مطابق نبطیہ شہر كے مودت نامی دوسرے قرآنی فيسٹيول میں "الشہيد" انسٹیٹيوٹ، "ريحانہ التربیۃ"، "الوفاء"، "الاخاء"، "الرحمۃ"، "شہيد بجيجی"، " سكولوں"، "امام حسين علیہ السلام سكول"، "المہدی(عج) انسٹیٹيوٹ"، "المہدی(عج) سكول"، "المصطفی(ص) سكول" اور ديگر كئی سكولوں نے حصہ ليا ہے۔
كہا جاتا ہے كہ جمعيت قرآن كريم لبنان نے عيد غدير كی مناسبت سے یہ فيسٹيول منعقد كيا تھا۔
525279