ہوسٹن میں "اسلام كے عرفانی آرٹز" كی نمائش كا انعقاد

IQNA

ہوسٹن میں "اسلام كے عرفانی آرٹز" كی نمائش كا انعقاد

12:26 - January 20, 2010
خبر کا کوڈ: 1875549
بين الاقوامی گروپ: امريكی شہر ہوسٹن میں ۱۶ مئی كو "اسلام كے عرفانی آرٹز" كی نمائش منعقد ہورہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے "History News Network" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مئی كے دوسرے عشرے میں اسلام كےعرفانی آرٹز كے تقريباً ۵۰ فن پاروں كو بروكلن ميوزيم سے ہوسٹن كے زيبا آرٹز ميوزيم میں منتقل كرنے كے بعد اس ميوزيم میں ان كی نمائش لگائی جائے گی۔
ہوسٹن كے زيبا آرٹز ميوزيم كے انچارج "پیٹر سی مارزيو" نے اس نمائش كے انعقاد كے بارے میں كہا ہے كہ یہ ميوزيم عالم اسلام كے آرٹز كی نمائش لگانے كے لئے اس نمائش كو منعقد كر رہا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس نمائش كے انعقاد كا مقصد اسلامی عرفان اور اس سے تخليق زيبا آرٹ فن پاروں سے لوگوں كو آگاہ كرنا ہے۔
525841

نظرات بینندگان
captcha