بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے "ISESCO" كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس نشست میں ماحوليات كی اسلامی آرگنائزيشن كے سربراہ اور سعودی عرب كی ماحوليات آرگنائزيشن كے انچارج "تركی بن ناصر بن عبدالعزيز" نے تقرير كی ہے۔
آيسسكو كے سيكرٹری جنرل "عبدالعزيز عثمان التويجيری" اور oic كے سيكرٹری جنرل كے مشير "معز بخاری" نے بھی اس اجلاس میں تقرير كی ہے۔
اس نشست میں اسلامی ممالك میں ماحوليات كی اوضاع اور ان ممالك میں ماحوليات كو ختم كرنے كا مقابلہ كرنے كے طريقوں كا جائزہ ليا گيا ہے۔
525906