ليبيا كے نومسلموں كے لئے "اصول اسلامی" نامی تعليمی نشست كا اہتمام

IQNA

ليبيا كے نومسلموں كے لئے "اصول اسلامی" نامی تعليمی نشست كا اہتمام

12:11 - January 21, 2010
خبر کا کوڈ: 1875964
بين الاقوامی گروپ: ليبيا كے دارالحكومت "طرابلس" كے اسلامی سنٹر "جمال عبدالناصر" میں ۱۹ جنوری كو نو مسلموں كے لئے "اصول اسلامی" كی تعليمی نشست منعقد ہوئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے AMAI كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ دعوت اسلامی آرگنائزيشن (AMAI) كی كوششوں سے منعقد ہونے والی اس تعليمی نشست میں ليبيا میں مقيم كئی غير ملكی نو مسلمانوں نے شركت كی ہے اور مسلمان علماء نے دين اسلام اور دينی اصولوں كے بارے میں تقارير كی ہیں۔
اس تعليمی نشست میں تعليم قرآن كے طريقوں، قرآن كريم كی صحيح قرائت كی كيفيت، تفسير قرآن اور اصول فقیہ اسلامی، عربی زبان كا دستور اور اسلام میں عبادت جيسے موضوعات پر گفتگو كی گئی ہے۔
526512
نظرات بینندگان
captcha