بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ISESCO كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "قدس كی حمايت" نامی دو روزہ سيمينار میں ہيومن رائٹس كے اداروں، ملائيشيا كی اسلامی آرگنائزيشنز كے اراكين اور آيسسكو شركت كر رہے ہیں۔
ملائيشيا كے سابقہ وزير اعظم "مہاتير محمد" اس دو روزہ سيمينار كی صدارت كر رہے ہیں اور شارجہ میں آيسسكو كے علاقائی دفتر سے "عبدالعزيز حميد جبوری" آيسسكو كے نمائندے كے عنوان سے اس سيمينار میں شركت كر رہے ہیں۔
526514