تركمانیہ میں "خاوران" جريدے كے جديد شمارے كی اشاعت

IQNA

تركمانیہ میں "خاوران" جريدے كے جديد شمارے كی اشاعت

13:25 - January 24, 2010
خبر کا کوڈ: 1877154
فن وثقافت گروپ: تركمانیہ میں ايرانی كلچرل سنٹر كے روسی زبان كے جريدے "خاوران" كا ۲۷ واں شمارہ شائع ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس شمارے میں "مصطفی ناصری" كا تحرير كردہ مقالے تركمن كی قديمی ثقافت اور "آرزو عوضوا" كا تحرير كردہ مقالے "صبر، بہشت كی كنجی ہے" كو شائع كيا گيا ہے۔
اس كے علاوہ اس شمارے میں صوبہ خراسان رضوی كا تعارف، موسم گرما میں دنيا اور ايشيا كے ميدان میں ايران كی كاميابياں اور تركمانیہ میں ايرانی كلچرل سنٹر كی دينی، قرآنی اور ثقافتی خبروں كو بھی شائع كيا گيا ہے۔
527593
نظرات بینندگان
captcha