بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسلامی انقلاب ايران كی ۳۱ویں سالگرہ كی مناسبت سے ايرانی كلچرل سنٹر اس كتاب كو شائع كر رہا ہے۔
اس كے علاوہ اسی مناسبت سے ايرانی كلچرل سنٹر نے "زن در موازنہ حقوق و وظايف" اور "امام خمينی(رح) عارف ناشناختہ قرن" نامی دو كتابوں كو اطالوی زبان میں شائع كرنے كا اقدام كيا ہے۔
527577