بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "ptinews" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ رياست جموں وكشمير كے وزير حج و اوقاف "اعجاز احمد خان" نے اس نمائش كے انعقاد كی خبر دی ہے۔
انہوں نے كہا كہ یہ نمائش حضرت رسول اكرم(ص) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے منعقد ہو گی جس میں اسلامی خطاطی اور آرٹ كے مختلف شاہكاروں كو ركھا جائے گا۔
احمد خاں نے مزيد كہا كہ جموں وكشمير كی وزارت حج و اوقاف كی كوششوں سے یہ نمائش لگائی جائے گی۔
528369