كويت كے برتر قرآنی سنٹرز كی قدردانی

IQNA

كويت كے برتر قرآنی سنٹرز كی قدردانی

12:31 - January 25, 2010
خبر کا کوڈ: 1877665
بين الاقوامی گروپ: كويت كے علاقے "الخالدیہ" كی كويت يونيورسٹی كے "صباح السالم" كے تھیٹر ہال میں ۲۴ جنوری كو كويت كے برتر قرآنی سنٹر كی قدردانی كا پروگرام منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويتی روزنامہ "الوطن" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ پروگرام وزير اعظم كے حقوقی مشير "راشد عبدالمحسن الحماد" اور كويت كے وزير اوقاف ومذہبی امور اور وزير انصاف كی نگرانی میں منعقد ہوا ہے۔
كويت كی وزارت اوقاف ومذہبی امور كے اسلامی تحقيقاتی ادارہ كے انچارج "محمد علی عمران' نے اس بارے میں كہا ہے كہ كويت كے برتر قرآنی سنٹر كے درميان ممتاز انعام كی تقسيم كا مقصد ان قرآنی سنٹر كی ترقی اور توسيع كے مواقع فراہم كرنا ہے۔
528256

نظرات بینندگان
captcha