ايتھوپيا كے روزنامہ "ڈيلی مانیٹر" میں اسلامی انقلاب ايران كے معنوی پہلوؤں كا جائزہ

IQNA

ايتھوپيا كے روزنامہ "ڈيلی مانیٹر" میں اسلامی انقلاب ايران كے معنوی پہلوؤں كا جائزہ

12:27 - January 26, 2010
خبر کا کوڈ: 1878238
فن وثقافت گروپ: ايتھوپيا كے روزنامہ "ڈيلی مانیٹر" میں "اسلامی انقلاب ايران" كے عنوان سے شائع ہونے والے ايك مقالے میں اسلامی انقلاب ايران كے معنوی پہلوؤں كا جائزہ ليا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق روزنامہ "ڈيلی مانیٹر" كے انچارج تحرير كردہ مقالے میں اسلامی انقلاب ايران كے معنوی پہلوؤں كا جائزہ ليا گيا ہے۔
روزنامہ "ڈيلی مانیٹر" كے انچارج نے اپنے مقالے میں لكھا ہے كہ اسلامی انقلاب ايرانی معاشرے كے تمام سياسی، سماجی اور اقتصادی ميدانوں میں انسانی اور اخلاقی اقدار كے احياء كا باعث ہے۔
اس مقالے كے رائٹر اسلامی انقلاب ايران كی ترقی كی طرف اشارہ كرتے ہوئے لكھتے ہیں كہ جو چيز ايران كے انقلاب كو ديگر انقلابوں سے جدا كرتی ہے وہ اس كی معنوی حقيقت اور تقدس ہے۔
529042

نظرات بینندگان
captcha