بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے gazeteport كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۲۷۰۰ مربع میٹر كے رقبے پر بنائی جانے والی مسجد اور قرآنی سنٹر كی تعمير میں ۲۰ لاكھ ڈالر سے زائد كی لاگت آئے گی۔
آزاد كشمير كے علاقے "باغ" میں یہ مسجد اور قرآنی سنٹر تعمير كيا جا رہا ہے جس میں ۲۵۰ قرآنی طلباء كی گنجائش ہے اور اس مسجد اور قرآنی سنٹر كی تعمير میں عثمان دور كی معماری سے استفادہ كيا گيا ہے۔
529726