بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے mb.com سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ فلپائن كی علوم اور ٹيكنيكل آرگنائزيشن كی كوششوں سے منعقد ہونے والے سيمينار كا نام "اقتصادی اور سماجی عدل وانصاف كے رشد كے لئے حلال ٹيكنيكل اور علم كی ترقی" ہے۔
اس دو روزہ سيمينار كا انعقاد كا مقصد فلپائن میں نوخيز حلال صنعت كے اہداف كی تشخيص اور اس صنعت كی ترقی كے لئے فلپائن كی علوم اور ٹيكنيكل آرگنائزيشن كے ايك عہديدار "زنيدا لايدن" نے اس بارے میں كہا ہے كہ اگر یہ ملك حلال كی عالمی ماركیٹ میں جانا چاہتا ہے تو یہ اپنی حلال مصنوعات كو قابل قبول سطح پر پہنچائے اور اس سطح پر پہنچنے كا واحد راستہ حلال مصنوعات كے بارے میں اسلامی اسٹينڈرڈ سے استفادہ كرنا ہے۔
529430