بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" نے "basaksehirrehberi" كے حوالے سے نقل كيا ہےكہ "فاروق چليك" نے اس مطلب كی وضاحت كرتے ہوئے كہا ہے كہ پارليمنٹ میں پيش ہونے والے اس قانون كی بنا پر اس كے بعد ہر وزير دس سال كی مدت تك وزارت امور دينی كے عہدے پر قائم رہ سكتا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس جديد قانون كے مطابق وزير امور دينی كی ریٹائرمنٹ كی عمر ۶۷ سال ہو گی اور اس كے مشيروں كی تعداد پانچ سے كم ہو كر دو رہ گئی ہے۔
530731