فرانس میں "غزہ كا ايك ہزار ايك قصہ" نامی پينٹنگ نمائش كا انعقاد

IQNA

فرانس میں "غزہ كا ايك ہزار ايك قصہ" نامی پينٹنگ نمائش كا انعقاد

12:49 - January 28, 2010
خبر کا کوڈ: 1879155
فن وثقافت گروپ: فرانس میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے ۲۵ جنوری سے اس كلچرل سنٹر كی آرٹ گيلری میں "غزہ كا ايك ہزار ايك قصہ" كے موضوع پر پينٹنگ نمائش لگائی گئی ہے جو دو ہفتے تك جاری رہے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش میں غزہ كے موضوع پر فرانسيسی ماہر آرٹ "برجیٹ فائوڈر" كی پينٹنگ كے سائن بورڈز كو ركھا گيا ہے۔
اس كے علاوہ ۲۲ جنوری كو پيرس شہر كے دنيائے عرب انسٹیٹيوٹ ہال میں یہ نمائش لگائی گئی ہے۔
530725

نظرات بینندگان
captcha