بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" نے "news.Brunei" كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برونائی كے دارالحكومت كی "سلطان شريف علی" اسلامی يونيورسٹی كے علوم تجارت و مينجمنٹ گروپ كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس سيمينار میں پوری دنيا كے اسلامی اقتصاد كے ماہرين اور مسلمان علماء دانشور شركت كریں گے۔
اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد اقتصاد كے ميدان میں شريعت اسلامی كے اصولوں كی تقويت اور ماہرين كی نظر میں اسلامی معيشت كو در پيش چيلنجز كے پہلوؤں كا جائزہ لينا ہے۔
530601