برونائی میں اسلامی معيشت كے بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

IQNA

برونائی میں اسلامی معيشت كے بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

12:48 - January 28, 2010
خبر کا کوڈ: 1879162
بين الاقوامی گروپ: برونائی كے دارالحكومت "بندر سری بگاوان" میں يكم اور ۲ مارچ كو اسلامی معيشت كا بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" نے "news.Brunei" كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برونائی كے دارالحكومت كی "سلطان شريف علی" اسلامی يونيورسٹی كے علوم تجارت و مينجمنٹ گروپ كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس سيمينار میں پوری دنيا كے اسلامی اقتصاد كے ماہرين اور مسلمان علماء دانشور شركت كریں گے۔
اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد اقتصاد كے ميدان میں شريعت اسلامی كے اصولوں كی تقويت اور ماہرين كی نظر میں اسلامی معيشت كو در پيش چيلنجز كے پہلوؤں كا جائزہ لينا ہے۔
530601

نظرات بینندگان
captcha