بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے risalehaber كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ جرمنی كی ايك ماہر "مريم كيلالی" نے منيز شہر كے مسلمانوں اور عيسائيوں كے درميان اتھاد قائم كرنے كے سلسلے میں یہ اقدام كيا ہے۔
مريم كيلالی نے اذان اور كلسا كے ناقوس كی آواز كو ريكارڈ كيا ہے اور پھر اسے ايك ہی وقت میں منيز شہر كے كليسا كے لاود اسپيكروں سے نشر كيا ہے۔
اس شہر كے لوگوں نے اس اقدام كو بہت پسند كيا ہے۔
531702