آسٹريليا كے دارالحكومت سڈن میں اسلامی فقہ سے آگاہی كے تعليمی كورس كا انعقاد

IQNA

آسٹريليا كے دارالحكومت سڈن میں اسلامی فقہ سے آگاہی كے تعليمی كورس كا انعقاد

13:29 - February 01, 2010
خبر کا کوڈ: 1881041
بين الاقوامی گروپ: آسٹريليا كے دارالحكومت سڈنی كے شہر لاكمبا میں ۳۱ جنوری كو اسلامی فقہ سے آگاہی كا تعليمی كورس منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "muslim village" كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسلامی علوم كی اكیڈمی "انفرائی" كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس تعليمی كورس كا مقصد اسلامی فقہ كے اصولوں سے آگاہی كا ميدان فراہم كرنا ہے۔
اس كورس میں اسلامی فقہ كی ترقی اور وسعت، مسلمانوں اور غير غير مسلموں كے لئے اسلامی فقہ كے تعليمی سنٹرز كی اہميت كو اجاگر كرنا ہے۔
یہ كورس ۶ ہفتے جاری رہے گا جس میں اسلامی شريعت كی بنيادوں كا جائزہ ليا جائے گا۔
532448

نظرات بینندگان
captcha