تركی وزارت مذہبی امور كی جانب سے ہیٹی كی امداد كے لئے كمیٹی كی تشكيل

IQNA

تركی وزارت مذہبی امور كی جانب سے ہیٹی كی امداد كے لئے كمیٹی كی تشكيل

13:28 - February 01, 2010
خبر کا کوڈ: 1881048
بين الاقوامی گروپ: تركی كی وزارت مذہبی امور كی كوششوں سے ۵ فروری كو ہیٹی كے لوگوں كے لئے مالی امداد جمع كرنے كے لئے اس ملك كی تمام مساجد میں كيمپ لگائے جا رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "risalehaber" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تركی كی وزارت مذہبی امور نے اس خبر كی وضاحت كرتے ہوئے كہا ہے كہ ۵ فروری كو نماز جمعہ كے بعد ملك كی تمام مساجد میں مالی امداد جمع كرنے كے لئے كيمپ لگائے جائیں گے۔
اس بيانیے میں مزيد آيا ہے كہ بيرون ملك رہنے والے افراد تركی كی وزارت مذہبی امور كی سائٹ پر درج اكاونٹ نمبر میں اپنی رقوم جمع كروا سكتے ہیں۔
532288

نظرات بینندگان
captcha