تركی میں مساجد كی معماری كا آرٹ مقابلہ

IQNA

تركی میں مساجد كی معماری كا آرٹ مقابلہ

13:29 - February 01, 2010
خبر کا کوڈ: 1881050
بين الاقوامی گروپ: تركی كے شہر كايسری كے ميونسپل كمیٹی كی كوششوں سے پورے تركی میں "معمار سينان" كی ياد میں مساجد كی معماری كا آرٹ مقابلہ منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "dunyabulteni" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عثمان دور كے مشہور معمار "خواجہ معمار سينان آغا" كی ياد میں یہ مقابلہ منعقد ہو رہا ہے كہ جس نے استنبول كی "مسجد سليمانیہ" اور "مسجد سليمیہ" كی معماری كی تھی۔
اس مقابلے میں حصہ لينے والے افراد ۳۰ مارچ تك اپنے آثار كو "كايسری" شہر كی ميونسپل كمیٹی میں ارسال كر سكتے ہیں اور اس ارسال ہونے والے منصوبے میں پانچ سو نمازيوں كی گنجائش كے پہلووں كا لحاظ كرنا ضروری ہے۔
532498

نظرات بینندگان
captcha