بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے dunyabulteni كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس پروگرام كا مقصد غير مسلموں كے سوالات كے جوابات اور ديگر اديان كے پيروكاروں كے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم كرنا ہے۔
اسپين ائمہ جماعت اور واعظين يونين كے سربراہ "علا سعيد" نے اس ثقافتی پروگرام كے اہداف كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ اسپين میں كيتھولك عيسائيوں اكثريت ہے لہذا مسلمانوں اور عيسائيوں كے درميان متقابل احترام اور باہمی تعاون كے فروغ كی ضرورت ہے اسی بنا پر ہم نے ثقافتی ايام كے عنوان سے ايك پروگرام منعقد كرنے كا فيصلہ كيا ہے جس میں سب لوگ شركت كر سكتے ہیں۔
534234