اسپين میں دوران انقلاب كی تاريخی تصويروں كی نمائش

IQNA

اسپين میں دوران انقلاب كی تاريخی تصويروں كی نمائش

12:51 - February 06, 2010
خبر کا کوڈ: 1883162
فن وثقافت گروپ: اسلامی انقلاب كی سالگرہ كی مناسبت سے يكم فروری سے اسپين میں ايرانی كلچرل سنٹر كے دفتر میں "دوران انقلاب كی تاريخی تصويروں" كی نمائش لگائی گئی ہے جو ۱۲ فروری تك جاری رہے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق اسپين میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے لگائی جانےوالی اس نمائش میں ايرانی فوٹو گرافوں كی منتخب تصويروں كو ركھا گيا ہے اور یہ نمائش ہر روز ۱۰ سے ۵ بجے عصر تك كھلی ہے۔
535097

نظرات بینندگان
captcha