سوریہ كے روزنامہ "البعث" میں اسلامی انقلاب ايران كے كارناموں كا تعارف

IQNA

سوریہ كے روزنامہ "البعث" میں اسلامی انقلاب ايران كے كارناموں كا تعارف

13:50 - February 08, 2010
خبر کا کوڈ: 1884366
فن وثقافت گروپ: سوریہ كے روزنامہ "البعث" میں "اسلامی انقلاب ايران، كارنامے اور مسلسل كاميابياں" كے عنوان سے ايك مقالہ شائع ہوا ہے جس میں انقلاب اسلامی انقلاب ايران كے كارناموں كا تعارف كروايا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس مقالے كے رائٹر "باسل سرابی" نے اس مقالے میں اسلامی انقلاب ايران كے وقوع كے اسباب اور علمی سياسی، سماجی، ثقافتی اور فوجی ميدانوں میں ايران كے نماياں كارناموں كا تعارف كروايا ہے۔
رائٹر نے اپنے اس مقالے میں انقلاب كی كاميابی كے بعد اسلامی جمہوریہ ايران میں انتخابات كے موضوع كی طرف اشارہ كرتے ہوئے اسے انقلاب كا واضح كارنامہ قرار ديا ہے۔
536245

نظرات بینندگان
captcha