آيسسكو كی جانب سے علمی مقابلوں كے انعقاد كی دعوت

IQNA

آيسسكو كی جانب سے علمی مقابلوں كے انعقاد كی دعوت

13:59 - February 09, 2010
خبر کا کوڈ: 1884922
بين الاقوامی گروپ: آيسسكو نے ۲۰۱۰ء میں علوم اور ٹيكنالوجی میں علمی مقابلے منعقد كرنے كی خبر ديتے ہوئے اسلامی ممالك سےمطالبہ كيا ہے كہ وہ اپنے تحقيقی آثار كو اس آرگنائزيشن كے مركزی دفتر میں ارسال كریں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جنورب مشرق ايشيا نے سعودی روزنامہ "الرياض" كے حوالے سے نقل كيا ہے ملائيشيا میں ستمبر كے آخری عشرے اور اكتوبر كے پہلے بيس دنوں میں اسلامی ممالك كے وزراء تعليم و تحقيق كے پانچویں سيمينار میں علوم اور ٹيكنالوجی میں آيسسكو كا ايوارڈ عطا كيا جائے گا۔
آيسسكو كے ركن ممالك كے علمی انسٹیٹيوٹز، يونيورسٹيز اور علوم تحقيقاتی سنٹر ان مقابلوں میں حصہ لينے كے لئے ۳۱ مارچ تك اپنے تحقيقی آثار كو اس آرگنائزيشن كے عہديداروں كے لئے ارسال كر سكتے ہیں۔
536986

نظرات بینندگان
captcha