بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جنورب مشرق ايشيا نے سعودی روزنامہ "الرياض" كے حوالے سے نقل كيا ہے ملائيشيا میں ستمبر كے آخری عشرے اور اكتوبر كے پہلے بيس دنوں میں اسلامی ممالك كے وزراء تعليم و تحقيق كے پانچویں سيمينار میں علوم اور ٹيكنالوجی میں آيسسكو كا ايوارڈ عطا كيا جائے گا۔
آيسسكو كے ركن ممالك كے علمی انسٹیٹيوٹز، يونيورسٹيز اور علوم تحقيقاتی سنٹر ان مقابلوں میں حصہ لينے كے لئے ۳۱ مارچ تك اپنے تحقيقی آثار كو اس آرگنائزيشن كے عہديداروں كے لئے ارسال كر سكتے ہیں۔
536986