بنگلہ ديش میں اسلامی انقلاب كی سالگرہ كی مناسبت سے آرٹ نمائش كا انعقاد

IQNA

بنگلہ ديش میں اسلامی انقلاب كی سالگرہ كی مناسبت سے آرٹ نمائش كا انعقاد

13:57 - February 09, 2010
خبر کا کوڈ: 1884967
فن وثقافت گروپ: اسلامی انقلاب كی ۳۱ویں سالگرہ كی مناسبت سے بنگلہ ديش میں ايرانی كلچرل سنٹر نے اس سنٹر میں ايك ثقافتی اور آرٹ نمائش كو منعقد كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی روپرٹ كے مطابق ۷ فروری كو افتتاح ہونے والی اس نمائش كی افتتاحی تقريب میں بنگلہ ديش كے وزير ثقافت و نشرواشاعت "ابوالكلام آزاد" ايرانی سفير "فرازندہ" قومی يونيورسٹی كے سربراہ "قاضی شہيد اللہ" اور ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "محمد اورعی كريمی" نے شركت كی ہے یہ نمائش دو ہفتے تك جاری رہے گی۔
اس نمائش میں اسلامی جمہوریہ ايران كے مختلف ميدانوں میں نماياں كارناموں كو ركھا گيا ہے اور اس نمائش كے ساتھ ساتھ اسلامی انقلاب ايران كے كارناموں پر مشتمل دستاويزی اور ديگر ايرانی فلموں كو بھی ريليز كيا جا رہا ہے۔
536805

نظرات بینندگان
captcha