بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی روپرٹ كے مطابق ۷ فروری كو افتتاح ہونے والی اس نمائش كی افتتاحی تقريب میں بنگلہ ديش كے وزير ثقافت و نشرواشاعت "ابوالكلام آزاد" ايرانی سفير "فرازندہ" قومی يونيورسٹی كے سربراہ "قاضی شہيد اللہ" اور ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "محمد اورعی كريمی" نے شركت كی ہے یہ نمائش دو ہفتے تك جاری رہے گی۔
اس نمائش میں اسلامی جمہوریہ ايران كے مختلف ميدانوں میں نماياں كارناموں كو ركھا گيا ہے اور اس نمائش كے ساتھ ساتھ اسلامی انقلاب ايران كے كارناموں پر مشتمل دستاويزی اور ديگر ايرانی فلموں كو بھی ريليز كيا جا رہا ہے۔
536805