بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق "محمد سلام مخشولوف" نے اس كتاب كا روسی زبان میں ترجمہ كيا ہے اور سنت پترزبورگ كی شناخت مشرق و پبليكيشنر كی جانب سے اس كتاب كو شائع كيا گيا ہے۔
"محمد سلام مخشولوف" نے ابھی تك "انسان كامل"، "خدمات متقابل اسلام و ايران"، "مسئلہ حجاب"، "انسان در قرآن" اور "نظام حقوق زن اسلام" جيسی كتابوں كا ترجمہ كيا ہے۔
538204