اردنی طلباء كے لئے حديث نبوی كے مقابلے كا انعقاد

IQNA

اردنی طلباء كے لئے حديث نبوی كے مقابلے كا انعقاد

13:33 - February 17, 2010
خبر کا کوڈ: 1887217
قرآنی سرگرمياں گروپ: اردن كے شمالی شہر "رمثا" كے محكمہ تعليم كے "الريادی" سنٹر میں ۱۴ فروری كو اردنی طلباء كے لئے حديث نبوی(ص) كا مقابلہ منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن نے اردنی روزنامہ "الدستور" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اردن كے شمالی علاقوں كے ۱۲ محكمہ تعليم سے وابستہ سكولوں كے ۴۸ طلباء و طالبات نےاس مقابلے میں حصہ ليا ہے۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق محكمہ تعليم كے منصفوں پر مشتمل چاركمیٹيوں نےان مقابلوں كی صدارت كے فرائض انجام ديئےہیں۔
539116

نظرات بینندگان
captcha