زمبابوے كے ریڈيو اسٹيشن سے اسلامی انقلاب كے كارناموں كی وضاحت

IQNA

زمبابوے كے ریڈيو اسٹيشن سے اسلامی انقلاب كے كارناموں كی وضاحت

13:34 - February 17, 2010
خبر کا کوڈ: 1887218
فن وثقافت گروپ: زمبابوے میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر نے اس ملك كے ریڈيو سنٹر سے گفتگو كے دوران گزشتہ ۳۱سال كے دوران اسلامی انقلاب ايران كےكارناموں كی وضاحت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق زمبابوے میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر نے اس ملك كے ریڈيو میں اپنی گفتگو كے دوران گزشتہ ۳۱ سال كے دوران ايران كے اقتصادی، سماجی، ثقافتی اور سياسی كارناموں كی وضاحت كی ہے۔
انہوں نےايران كی تہذيب وتمدن كی تاريخ اور اسلامی انقلاب كے واقع ہونے كے اسباب كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ اسلامی انقلاب ايران ايك ثقافتی انقلاب ہےاور ملت ايران كا قيام، فساد و ظلم و جبر كے خلاف قيام تھا۔
539176

نظرات بینندگان
captcha